سب سے ازیت ناک بیماری کینسر ہوتی ہے- ہمیں ہمیشہ یہ دعا کرنی چا ہیے کہ اللہ ہم سب کو کینسر کی تکلیف سے بچائے- کیونکہ کینسر کی تکلیف اتنی زیا دہ ہوتی ہے کہ انسان مرنے کی دعا مانگتا ہے لیکن اسے موت نہیں آتی ہے لیکن ہمیں سا ئنسدا نوں کا شکر گزار ہونا چا ہیے کہ انہوں نے کینسر کا علاج ممکن کر دیا ہےاور پوری قوم کو عمرا ن خا ن صا حب کا شکر گزار ھونا چاہئے انہوں نےکینسر کے علاج کے لیے اتنا بڑا ھسپتا ل بنایا اور لا کھوں لوگ مستفید ہو رہے ہیں- لیکن عمرا ن خا ن صاحب سے ایک شکا یت یہ ہے کہ وہ خود نوا ز شریف کیلیئے کینسر بن چکا ہے- جوروز نواز شریف کو ایک تکلیف دہ موت دے رہا ہے- نواز شریف صا حب کو چا ہئے وہ بھی ایک کینسر ہسپتال بنایےجہا ں ایسے کینسر کا علاج ممکن ہو-
ads
Friday, 28 April 2017
سیا سی کینسر

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment