ads

Friday, 28 April 2017

ہاں مجھے نیند نہیں آتی




مجھے اکثر نیند نہیں آتی وجہ ڈھونتا ہوں تو سمجھ میں نہیں آتی کہ میں ایک آزاد ریا ست میں جیتا ہوں یا میں ایک ایسے دیس میں بستا ہوں جہا 
ں عا دل عدل کرنے کے بجا ئے ظلم کرتے ہیں-مجھے سمجھ میں نہیں آتی کہ کیا میرے گھر میں حرا م جا نوروں(گدھا) کا گھوشت تو نہیں بھیجا جا رہا یا یہ وجہ ہے کہ میں خبروں میں سنتا ہوں کہ بھوک کی وجہ سے باپ بچوں کو مار کر خودکشی کر لیتا ہے-
ہا ں مجھے نیند نہیں آتی 
مجھے اسکی وجہ سمجھ نہیں آتی

No comments:

Post a Comment